بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 17, 2020

بھارت کے مقابلے میں پاکستان اور افغانستان نے کووڈ 19 کا بہتر مقابلہ کیا,رہنما کانگریس

بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان اور افغانستان نے کووڈ 19 کا بہتر مقابلہ کیا۔
یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ بھارت کی حزب اختلاف کی جماعتیں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو کووڈ 19 کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے پاکستان کی مثال دے رہی ہیں۔
اس وقت بھارت میں کورونا کے تہترّ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں ۔