قومی

  • قومی
  • Oct 18, 2020

یکم ربیع الاول 19اکتوبر جبکہ 12ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہوگی: رویت ہلال کمیٹی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول 19 اکتوبر کو جبکہ بارہ ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہوگی ۔اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کےچیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔