قومی

  • قومی
  • Oct 18, 2020

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے567نئے کیسز کی تصدیق

ملک میں کوروناکےایکٹوکیسزکی تعداد9ہزار296ہے۔ اب تک3لاکھ7ہزار69افرادصحت یاب ہوچکےہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران32ہزار62افرادکےٹیسٹ کئےگئے۔567افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وبا سےمزید16افراد جاں بحق جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار654 ہوگئی ہے۔