بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Oct 18, 2020

آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بندی پراتفاق ہوگیا

آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان جنگ بندی پراتفاق ہوگیا۔
آرمینیا کے وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائےخارجہ نے جنگ بندی پر اتفاق کیا ۔ انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا آغاز آج سے ہوگا،آرمینیا،آذربائیجان کےدرمیان متنازع علاقےنگورنوکاراباخ میں گزشتہ تین ہفتوں سے جھڑپیں جاری تھیں۔