قومی

  • قومی
  • Oct 18, 2020

پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔انکی نہ کوئی سمت ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی انکے نظریات اور موقف ایک ہیں۔سینیٹرشبلی فراز نے کہاکہ ان کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کیلئے کچھ نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اس مرتبہ مولانا سے پہلے تقریر کرا لیں،خالی کرسیوں سے تقریر کرانا ان کا مذاق اڑانا ہے۔