فٹ بال

  • فٹ بال
  • Oct 22, 2020

آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ

کوئٹہ میں جاری آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں 4 میچز کھیلے گئے ۔
فاٹا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جعفرآباد کو 3 گول سے ہرایا۔فاٹا کےشاہ فیصل نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک کی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔تربت نے پینلٹی ککس پر آزاد کشمیر کیخلاف کامیابی حاصل کی۔ پشین نے سندھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔پنجاب نے قلعہ عبداللہ کو تین کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا۔