آج سے پچھتر سال قبل دوسری جنگ عظیم کے بعدعالمی امن کو یقینی بنانے کیلئے عالمی ادارے اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی ۔اقوام متحدہ کی سالگرہ کے حوالے سے وزارت خارجہ اسلام آباد میں تقریب ہوئی ۔