قومی

  • Oct 25, 2020

صدر مملکت سے گورنر سندھ کی ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کراچی میں ملاقات کی ۔ملاقات میں سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔