کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 28, 2020

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا گیا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز میں سنٹرل پنجاب نے 207 اور سندھ نے 239رنز بنائے۔سنٹرل پنجاب نے دوسری اننگز 243رنز7کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرکے سندھ کو212رنز کا ہدف دیا۔سندھ ن ے 212 رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔سعود شکیل نے 61 اورعمیر یوسف نے 44رنز بنائے۔اسد شفیق 45 اور حسن محسن 25رنز پر ناقابل شکست رہے۔