ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Oct 28, 2020

وزیراعظم عمران خان کا انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور ادویہ سازی کی صنعت کے حوالے سے جامع اصلاحاتی پروگرام پرعملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔ جس کی بدولت بہت جلد پورے ملک کے عوام کو مفت معیاری علاج کے ساتھ ادویات بھی ارزاں نرخوں پر دستیاب ہوں گی۔ وہ ایوان اقبال لاہور میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔