ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Oct 30, 2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلاد النبیﷺ آج عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عید میلاد النبیﷺ انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جارہی ہے۔۔۔محسن انسانیت خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی آمد کا جشن منانے کیلئے شہر، قصبے، کوچے، بازار، چوراہے برقی قمقموں سے منور۔۔ تمام اہم سرکاری، نیم سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور بازاروں کو انتہائی خوبصورتی سے سجادیاگیا۔۔بارگاہ رسالت ﷺمیں گلہائے عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔۔۔