سپورٹس

  • سپورٹس
  • Oct 30, 2020

سکردو میں انٹر ڈسٹرکٹ بیس بال چیمپین شپ

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار بیس بال چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔
سکردو میں انٹر ڈسٹرکٹ بیس بال چیمپین شپ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ایونٹ کے پہلے روز سکردو اور گانچھے نے کامیابی حاصل کی۔ پہلے میچ میں سکردو نے کھرمنگ کو دو کے مقابلے میں نو سکور سے ہرا یا۔ دوسرے میچ میں گانچھے نے شگر کو بارہ پانچ سے شکست دی۔چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔ سکردو اور گلگت میں پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے درمیان دوستانہ میچز بھی منعقد ہونگے۔