کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 30, 2020

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ

چار روزہ میچز پر مشتمل قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرامرحلہ کل سے شروع ہوگا۔
کراچی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بلوچستان کا مقابلہ سدرن پنجاب سے ہو گا ۔ٹورنامنٹ کا پانچواں میچ سندھ اورخیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ چھٹےمیچ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ایونٹ میچز پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں۔