قومی

  • قومی
  • Oct 30, 2020

حضرت محمد ﷺ کا جشنِ ولادت مذہبی عقیدت اور احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کا جشنِ ولادت مذہبی عقیدت اور احترام سے منا یا گیا ۔جڑواں شہروں کی مساجدمیں اسلام کی سربلندی، ملکی سلامتی اورترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔