قومی

  • قومی
  • Oct 30, 2020

پاکستا ن کا ترکی سے اظہار یکجہتی ۔۔۔ ترک صوبے ازمیر میں شدید زلزلے کا سن کر گہرا دکھ اور افسوس ہوا : ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ترک صوبے ازمیر میں شدید زلزلے کا سن کر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ۔ہمیشہ کی طرح پاکستانی عوام اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہماری نیک تمنائیں اور دعائیں متاثرین کے ساتھ ہیں۔