ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Oct 30, 2020

مغربی ملکوں میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیاکے معاملے کووہ تمام عالمی فورمز پر اٹھائیں گے : وزیراعظم کاقومی رحمت اللعالمینﷺکانفرنس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہل مغرب، مسلمانوں کی اپنے پیغمبر کریم ﷺسے عقیدت کی نزاکت کو نہیں سمجھتے، ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی سے ہمیں سب سے زیادہ دکھ اور تکلیف پہنچی ہے ۔اسلام آباد میں قومی رحمت اا للعالمینﷺکانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مسلمان ملکوں کو اسلاموفوبیا کے مسئلے پر مشترکہ آواز اٹھانا ہو گی