موسم

  • Oct 31, 2020

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے : محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔
آج ملک میں سب سےکم درجہ حرارت لہہ میں منفی پانچ ڈگری جبہ قلات، سکردو منفی 02 ،گوپس، استور اور کالام میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔