محمد وسیم کا ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل باکسنگ مقابلہ 19دسمبر کو لاہور میں ہوگا : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ محمد وسیم کا ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل باکسنگ مقابلہ 19دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔مقابلے کیلئے محمد وسیم کی ٹریننگ جاری ہے۔