قومی

  • قومی
  • Nov 19, 2020

وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اپوزیشن جلسے، جلوسوں کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔کورونا کے قومی ایشو کوسیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ذاتی مفاد کے بجائے عوام، سیاسی کارکنان اور اپنی جان کی حفاظت اورصحت کو ترجیح دیں۔آپ مکمل لاک ڈاؤن کی وکالت کررہے تھے، آج یو ٹرن نہ لیں۔وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ.