قومی

  • قومی
  • Nov 20, 2020

امریکی ناظم الامورکی آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےملاقات

امریکی ناظم الامورکی آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےملاقات۔باہمی دلچسپی کےامور،افغان امن عمل اور خطےمیں سلامتی کی صورت حال پرتبادلہ خیال۔انجیلا ایگلر نے خطےمیں تنازعات کی روک تھام اورافغان امن عمل میں پاکستان کے تعاون کوسراہا۔