قومی سینئرہاکی چیمپئن شپ۔۔فائنل میں پاکستان واپڈااورنیشنل بینک مد مقابل
راولپنڈی میں چھیاسٹھویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ۔فائنل معرکہ پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک کے درمیان ہو گا۔ میچ دن ڈھائی بجے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا۔تیسری پوزیشن کے میچ میں سوئی سدرن کی پاکستان نیوی کو ایک کےمقابلے میں چار گول سے شکست۔کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔