قومی

  • قومی
  • Nov 21, 2020

دورہ کابل افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کےعزم کااعادہ تھا،وزیراعظم

دورہ کابل افغانستان میں امن کیلئےپاکستان کےعزم کااعادہ تھا۔افغانستان میں امن صرف سیاسی مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ تنازعے کے فوجی حل پرکبھی یقین نہیں کیا۔ امن سے تجارت اور رابطے ممکن ہوں گے۔دونوں ملکوں کے عوام کیلئے خوشحالی آئے گی۔وزیراعظم عمران خان