بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Nov 22, 2020

دنیابھرمیں کوروناسے13لاکھ 86ہزاراموات ، پانچ کروڑ84لاکھ سےزیادہ افرادمتاثر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادپانچ کروڑ 84ہزار سے تجاوز کر گئی۔۔13لاکھ 86ہزار سے زیادہ ہلاک۔۔چار کروڑ چار لاکھ سے زیادہ صحتیاب۔۔امریکہ اور بھارت میں صورتحال بدستور تشویشناک ۔۔۔امریکہ میں ایک کروڑ 24 لاکھ سے زیادہ متاثر۔۔۔ دو لاکھ اکسٹھ ہزارسے زیادہ اموات۔۔۔بھارت میں بھی 90لاکھ سے زیادہ افراد متاثر۔۔ ہسپتال کورونا متاثرین سےبھر گئے،۔۔بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ۔۔