قومی

  • قومی
  • Nov 22, 2020

اپوزیشن کی جلسےکی ضد،غیرجمہوری سوچ اورغیرذمہ دارانہ رویےکی عکاس ہے : وزیراطلاعات

اپوزیشن کاجلسے کرنے پر بضدہوناان کی غیرجمہوری سوچ اورغیر ذمہ دارانہ رویئےکا عکاس ہے۔۔۔عدالتی اورحکومتی احکامات کےبعدجلسے کرنےکاکوئی قانونی اوراخلاقی جوازنہیں بنتا۔۔۔ذاتی مفادکیلئےعوام کی صحت اور زندگیوں سے کھیلنا انتہائی خود غرضی ہے ۔ وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز