ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Nov 22, 2020

پی ڈی ایم ارکان اپنی سیاست کیلئے عوام کی جانوں سے کھیل رہے ہیں : وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پی ڈی ایم کے وہی ارکان جو سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے اور پہلے مجھ پر تنقید کررہے تھے اب بےپرواہ سیاست کے ذریعے عوام کے تحفظ سے کھیل رہے ہیں۔وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ یہ لوگ نہ صرف عدالت کے احکامات سے انحراف کر رہے ہیں بلکہ ایسے وقت جلسہ کر رہے ہیں جب کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔