کرکٹ

  • کرکٹ
  • Nov 22, 2020

اسلام آباد : خواتین اراکین قومی اسمبلی ، سینیٹرز پر مشتمل ٹیم اور صحافیوں کے درمیان کرکٹ میچ

بیگم ثمینہ علوی نے خواتین میں چھاتی کے سرطان کے بارے میں خود تشخیصی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد تشخیص سے مرض کا علاج ممکن ہے۔ وہ خواتین پارلیمنٹیرینز اور میڈیا پرسنز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ میں شریک ہوئیں۔