سپورٹس

  • سپورٹس
  • Nov 23, 2020

پاکستان کرکٹ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈکے لیے روانہ

پاکستان کرکٹ اسکواڈ دورۂ نیوزی لینڈکے لیے روانہ ہوگیاہے۔
قومی اسکواڈ لاہور سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈپہنچے گاجہاں سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔کرائسٹ چرچ میں 14روز تک آئسولیشن کی مدت پوری کی جائیگی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے ۔ٹی ٹونٹی میچز 18 ، 20 اور 22 دسمبر کو کھیلے جائیں گے ۔پہلا ٹیسٹ 26دسمبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 3جنوری سے شروع ہوگا۔