سپورٹس

  • سپورٹس
  • Nov 24, 2020

بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ

بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ کا آغاز آج سے کوئٹہ میں ہورہا ہے۔
سکواش لیگ 29 نومبر تک جاری رہے گی جس میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے نامور سکواش پلیئرز حصہ لے رہے ہیں۔وزیر اعلئ بلوچستان میر جام کمال خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اس انٹرنیشنل سپورٹس ایونٹ میں مصر سے تعلق رکھنے والے سابق عالمی چیمپئن ’’کریم۔ عبدل گواد‘‘ بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔