قومی

  • قومی
  • Nov 24, 2020

ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر ، کیسزمیں مسلسل اضافہ : ایک روز میں 2ہزار954افراد میں وائرس کی تصدیق ، 48جان کی بازی ہار گئے

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ۔ گزشتہ روز39ہزار165 ٹیسٹ کئے گئے۔۔۔ 2ہزار954افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔۔۔ملک میں اب کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعدادبڑھ کر 40ہزار379سے زیادہ ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید48افراد جان کی بازی ہار گئےجبکہ ایک ہزار 751افراد کی حالت تشویشناک ہے۔