قومی

  • قومی
  • Nov 24, 2020

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏نواز شریف، ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن اور حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر صاحبہ کے جنازے میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی جبر کا پروپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے۔ آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟ ۔