ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Nov 24, 2020

وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ نے اینٹی ریپ (انویسٹی گیشن اینڈ ٹرائل) آرڈیننس 2020اور تعزیرات پاکستان (ترمیمی) آرڈیننس 2020کی اصولی منظوری دیدی۔ کابینہ نے ملک میں چینی ،گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔