بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jan 16, 2021

افغانستان, طالبان نے قندوز ميں ايک حملے میں دس سکيورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

افغانستان میں طالبان نے قندوز ميں ايک حملے میں دس سکيورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔حملے میں گيارہ فوجی زخمی بھی ہوئے۔ يہ حملہ قندوز کے ضلع صاحب ميں جمعرات کی شب کيا گيا۔ دوسری جانب جنوب مشرقی صوبہ غزنی ميں ایک خود کش حملے میں افغان فورسز کے سات ارکان شديد زخمی ہو گئے ۔