قومی

  • قومی
  • Jan 22, 2021

سینٹ اجلاس

وقفہ سوالات میں وزارت خزانہ کی جانب سے سینٹ کو تحریری طور پر بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران حکومت نےایک اعشاریہ نوٹر یلین روپےکے قرضے واپس کیے ۔