قومی

  • قومی
  • Jan 22, 2021

کراچی کی رونقیں بحال ہورہی ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ براڈ شیٹ کا معاملہ پاناما پلس ہے اور آنے والے دنوں میں مزید انکشافات ہوں گے۔ مریم نواز کچھ کہنے سے پہلے پڑھ لیا کریں۔ کراچی کی رونقیں بحال ہورہی ہیں ۔