موسم

  • موسم
  • Feb 25, 2021

بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور خطۂ پوٹھوہارمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اوربرفباری کی توقع ہے۔
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:
لہہ منفی6،پاراچنار اورکالام میں منفی2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
اورآخرمیں ملک کے اہم شہروں کےریکارڈکئےگئےکم سےکم درجہ حرارت کی تفصیل :۔
اسلام آباد10، لاہور12،کراچی21، پشاور11، کوئٹہ5، گلگت4، مظفرآباد9، مری6،چترال5،دیر4،مالم جبہ1،فیصل آباد14، ملتان14، سرگودھا15، سری نگر4، جموں13، لہہ منفی6، راولاکوٹ4، اننت ناگ12، پلوامہ 11،شوپیاں8 اور بارہمولہ میں9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔