آئی اے ای اے کےسربراہ کی تہران میں جواد ظریف سے ملاقات
اقوام متحدہ کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ "رافیل گروسی" نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان 2015کے جوہری معاہدےکی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جواد ظریف نے کہا کہ اگر امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی پابندیاں ہٹا لی جائیں تو بات چیت کیلئے راہ ہموار ہو سکتی ہے۔