ٹینس

  • ٹینس
  • Apr 05, 2021

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکج نےاٹلی کے جانک سنر کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکج نے میامی اوپن ٹینس مینزسنگلزکا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے فائنل میں "ہرکج "نے اٹلی کے "جانک ۔سنر" کو فائنل میں سات چھ اور چھ چار سے ہرا دیا۔ مقابلہ ایک گھنٹہ اور43منٹ جاری رہا۔ 24سالہ ہرکج اے ٹی پی ماسٹرز تھاؤزنڈز جیتنے والے پہلے پولش کھلاڑی بن گئے اورکیرئربیسٹ رینکنگ 16ویں نمبر پر آگئے ہیں۔