بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 07, 2021

افغانستان:جھڑپ میں 6 افغان فوجی , 8 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبے تخار میں ایک جھڑپ کے دوران چھ افغان فوجی اور آٹھ طالبان ہلاک ہوگئے ہیں ۔ جھڑپ نصب شب کواس وقت شروع ہوئی جب مسلح شدت پسندوں نے ضلع ISHKAMISHْ ْ میں جوائنٹ افغان سیکیورٹی فورسز کے ایک اڈے پر حملہ کیا