بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 11, 2021

میانمار میں اقتدار پر قبضے کے خلاف احتجاج

میانمار میں اقتدار پر قبضے کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر فا ئرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 82افراد ہلاک ہوگئے۔آنگ سان سوچی کا تختہ الٹائے جانے کے بعد سے اب تک مظاہرہ کرنے والے 600سے زائد افراد سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔