بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 11, 2021

پیرو میں صدارتی انتخاب

پیرو میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ آج ہورہی ہے۔۔18 امیدوار صدر کے عہدے کے لئے مدمقابل ہیں۔کانگریس کے 130 ارکان کا انتخاب بھی آج کیا جائے گا۔۔ووٹنگ کیلئے آنے والے شہریوں کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قراردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث ٹرن آؤٹ کم رہنے کی توقع ہے۔