قومی

  • قومی
  • Apr 12, 2021

صدر مملکت کی کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہننے اور ایس او پیز پر عمل کی اپیل

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے ماسک پہنیں اور ایس او پیز پر عمل جاری رکھیں۔اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ عوام کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے باعث کورونا سے شفایاب ہو گیاہوں ۔ آج پورا دن کام کی مصروفیت میں گزرا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بخار اور جسمانی تکلیف صرف دو دن رہی لیکن کمزوری ابھی برقرار ہے۔