قومی

  • قومی
  • Apr 12, 2021

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔اس اجلاس میں وفاق کی طرف سے سندھ کے لیے ترجیحی ترقیاتی پیکیج سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل ، وفاقی وزراءمحمد حماد اظہر، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، اسد عمر، عمر ایوب خان اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔