قومی

  • قومی
  • Apr 13, 2021

اکنامک اینڈسوشل کونسل فورم کا افتتاحی اجلاس

وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی مکمل روک تھام کےلئےتمام ملکوں کو ویکسین کی یکساں فراہمی ضروری ہے۔ اکنامک اینڈسوشل کونسل فورم ترقی پذیر ملکوں کی معاشی و سماجی حالت سدھارنے کیلئے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔انہوں نے یہ بات بذریعہ ویڈیولنک نیویارک میں اکنامک اینڈسوشل کونسل فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہی۔