ٹینس

  • ٹینس
  • May 03, 2021

پرتگال میں مینزایسٹورل اوپن2021 : اسپین کے البرٹ راموس کی برطانیہ کے کیمرون نورئ کو شکست ، ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسپین کے البرٹ راموس نے ایسٹورل اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا ہے۔ فائنل میں راموس نےبرطانیہ کے کیمرون نورئ کو شکست دی۔
پرتگال کے شہر ایسٹورل میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سیونتھ سیڈاسپینش پلیئر البرٹ راموس نے فتح سمیٹتے ہوئےتیسرا اے ٹی پی ٹوور اعزاز اپنے نام کیا۔راموس نے برطانوی حریف کیمرون نورئ کو تین سیٹس میں شکست دی۔۔ البرٹ راموس نے نورئ کے خلاف پہلا سیٹ چار۔چھ سے ہارنے کے بعد میچ میں کم بیک کیا اور بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے دونوں سیٹس چھ۔تین اور سات۔چھ سے جیتے۔