بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 03, 2021

عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 32لاکھ 18ہزارسے تجاوز کرگئی

عالمی سطح پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 32لاکھ 18ہزارسے تجاوز کرگئی
15کروڑ 35لاکھ سے زائد افراد متاثر
امریکہ میں5لاکھ91ہزار۔۔برازیل 4 لاکھ 7 ہزار
میکسیکو میں 2 لاکھ 17 ہزارسے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی جا چکی ہیں