ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 04, 2021

وفاقی کابینہ کو کورونا صورتحال پر بریفنگ : ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے پر زور

وفاقی کابینہ کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر بریفنگ
جولائی تک ڈھائی کروڑافرادکوویکسین لگانے کاعمل مکمل ہوجائے گا
ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے پر زور
سندھ حکومت کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری
کابینہ کوالیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حق رائے دہی کے حوالے سے بھی بریفنگ۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے قیام کے معاہدے کی منظوری
عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے دن کی کمی کی بھی منظوری