سپورٹس

  • سپورٹس
  • May 04, 2021

انگلینڈ کے مارک سیلبی نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

انگلینڈ کے مارک سیلبی نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔۔فائنل میں ہم وطن شان مرفی کو شکست۔۔۔ مارک سیلبی نےبیسٹ آف 35فریمز میں کے مقابلے میں 18فریمز سے کامیابی سمیٹی اور چوتھی مرتبہ اعزاز حاصل کیا۔۔