کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 04, 2021

بھارت میں کورونا کی خطرناک صورتحال ; آئی پی ایل ملتوی کرنا پڑگئی

بھارت میں کورونا کی خطرناک صورتحال نے آئی پی ایل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔۔متعدد کھلاڑیوں میں وائرس کی تشخیص کے بعد لیگ ملتوی کرنا پڑ گئی۔۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے لیگ چھوڑ کر جانے اور فرنچائز ممبران کے کرونا میں مبتلا ہونے پر منتظمین پہلے ہی پریشان تھے۔