قومی

  • May 05, 2021

خوشاب کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن

خوشاب کے حلقہ پی پی 84میں ضمنی الیکشن۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ حلقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔ نشست مسلم لیگ (ن) کے ملک وارث کلو کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔