بین الاقوامی

  • May 05, 2021

بلوچستان کے علاقے ژوب میں باڑ لگانے کے دوران ایف سی کے دستے پر افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کا حملہ

بلوچستان کے علاقے ژوب میں باڑ لگانے کے دوران ایف سی کے دستے پر افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کا حملہ۔ حملے میں 4ایف سی جوان شہید اور 6زخمی۔ افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ پر ایف سی کا فوری جواب ۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔